اعمالِ شفاء - سورۂ رحمٰن کا عجیب کمالات کا عمل

اعمالِ شفاء - سورۂ رحمٰن کا عجیب کمالات کا عمل

340 0 0

اعمالِ شفاء - سورۂ رحمٰن کا عجیب کمالات کا عمل

ایک کورا گھڑا لے لیں۔اگر گھڑا نہیں ہے تو پانی کی بوتل لے لیں۔اکتالیس دفعہ سورۂ رحمٰن اور اکتالیس دفعہ ہی سورۂ تغابن پڑھ کر اس پانی پر دم کر لیں۔زندگی بھر کے لیے یہ پانی کافی ہے۔پڑھنا بھی ایک دفعہ ہے۔ایک نشست میں تین چار افراد بھی پڑھ سکتے ہیں اور اگر ایک فرد پڑھے تو تین،چار دن میں بھی پڑھ سکتا ہے۔جو پڑھیں پانی پہ پھونک مار دیں۔یہ پانی استعمال بھی کرتے جائیں اور بڑھاتے بھی جائیں۔کھانا پکانے،چائے بنانے،سالن بنانے،آٹا گوندھنے میں استعمال کریں۔نہانا نہیں ہے۔جادو،جنات،دل کے مریض،فالج کے مریض،آنکھیں اندھی ہو گئی ہوں۔سب کے لیے عجیب کمال کا عمل ہے۔سورۂ تغابن اور سورۂ رحمٰن کے اس عمل سے کوئی مریض نہیں جو ٹھیک نہ ہو۔ سات دفعہ

سورۃ رحمٰن کا عجیب کمالات کا عمل

گیارہ دفعہ پڑھ کر خود پہ حفاظت کا لاک لگائیں پھر پڑھیں۔

سورۂ رحمٰن کے فوائد

۱۔دل کے والو بند ہوں ،گردے فیل ہو گئے ہوں تو سورۂ رحمٰن روزانہ اکیس دفعہ پڑھیں‘اور اگر پڑھنا نہیں جانتے توروزانہ 21 مرتبہ سنتے بھی جائیں اور سورۂ رحمٰن کے اوپر انگلی بھی پھیرتے جائیں۔

۲۔جو بچہ کند ذہن ہو،ابنارمل ہو، بچہ شرارتی ہو،کوئی فرد بیمار ہو، اس کے سرہانے سورۂ رحمٰن ہلکی آواز میں لگا دیں۔مستقل لگا رہنے دیں۔

۳۔سورۂ رحمٰن پڑھنے یا سننے سے جتنی نعمتوں کا ذکر اس میں ہے مل جاتی ہیں۔(انشاء اللہ)

۴۔گھر یلو مسائل ہوں،سکون عافیت کے لیے،ڈیپریشن دور کرنے کے لیے،جادو جنات کے مارے سارا دن سورۂ رحمٰن پڑھیں بھی اورسنیں بھی۔پڑھ کر پانی پر دم کریں۔گاڑی ،دفتر ہرجگہ ہر وقت سنیں۔

UBQARI

ENGLISH
عبقری
اہم علان
عبقری
ہمارا منشور
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجزوبی چغتائی
ہماری ٹیم
عبقری ٹرسٹ رجسٹرڈ
عبقری پبلشر
میگزین
جدید آن لائن میگزین
درس ریکارڈنگ
ادویات
کتب
آن لائن کتب
سیڈیز
اعمال شفاء
ٹوٹکے
عبقری گیلری
عبقری وال پیپر
ایڈیٹر کو لکھیں
رابطہ

صحرا کا تصویری سفرنامہ
عبقری گیلری - ویڈیوز
عبقری میپ
اہم اعلانات
رازداری
ایڈیٹر کو لکھیں
تجاویز اور آراء
درس روحانیت و امن
حلقہ کشف المحجوب
سورۃ الرحمان اور سورۃ التغابن
دو انمول خزانے
مراقبہ
روحانی کلاس
بیعت
عبقری سے رابطہ
ماہنامہ عبقری 78/3 عبقری اسٹریٹ
قرطبہ چوک،مزنگ چونگی لاہور، پاکستان
پوسٹ کوڈ 54000
فون نمبر: 3 - 37425801 (42) 92+
ای میل: [email protected]
فیس بک: facebook.com/ubqari
ٹوئیٹر: twitter.com/ubqari
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں – ادارہ عبقری ٹرسٹ لاہور-پاکستان (2016)

- See more at: http://ubqari.org/amaal/details/80#sthash.3UjKw2lf.dpuf